Dataset Viewer
Auto-converted to Parquet
text
stringlengths
2
316
audio
audioduration (s)
1.02
20
duration
float64
1.02
20
یہ واحد ایرانی میزائل ہوگا جو سات منٹ سے بھی پہلے اسرائیل تک پہنچ جائے گا۔
4.419956
اس سوال کا جواب کہ اسرائیل کیا رسپونس کرے گا بہت واضح ہے۔
3.399956
اس کے لوکل چینلز چلا چلا کر بتا رہے ہیں۔
3.199956
اسرائیل کبھی نہیں چاہے گا کہ ایرانی ہائپرسونک میزائل اس کی طرف بڑھیں۔
3.779956
کچھ اور ہو نہ ہو اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کا ملٹری ٹیسٹ ہو گیا ہے۔
3.619956
پچاس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز پر شوٹ کاؤسٹ بہت زیادہ ہے۔
4.859956
خصوصاً جب اٹیک راکٹس چند سو ڈالرز میں بن رہے ہیں۔
3.319956
کنگو فردن شاہ عبداللہ کے خلاف بغاوت بھی ہو سکتی ہے۔
3.139956
امریکہ اسی کام کے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالرز تو دے رہا ہے۔
3.459956
کچھ دیر کے لیے ہی صحیح لیکن اسرائیل امریکہ رضا نسل کشی سے عالمی توجہ ہٹانے میں کامیاب تو ہوئے ہیں۔
9.719956
کیسے ہیں دوستو؟
1.299956
تاریخ میں پہلی بار ایرانی سرزمین سے براہ راست اسرائیل پر اٹیک کیا گیا ہے۔
5.059956
انٹرنیشنل گریٹ گیم میں یہ ایک بہت بڑی تبدیلی آئی ہے۔
3.519956
ایسا اٹیک جس میں ساڑھے تین سو لانگ رینج بالیسٹک میزائلز اور ڈرونز کو اسرائیل کے ٹارگٹس پر ایرانی سرزمین سے فائر کیا گیا ہے۔
8.439956
دس اپریل سے تیرہ اپریل تک یعنی ان تین دنوں کے درمیان جو خبریں آ رہی تھیں
4.159956
ان سے واضح طور پر لگ رہا تھا کہ ایران امریکہ کو انفارم بھی کر چکا ہے کہ وہ کب اور کس نویت کا اٹیک اسرائیل پر کرے گا۔
8.319956
یہی وجہ ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں برطانیہ فرانس اور اردن کے ساتھ پہلے سے ہی اسرائیل کے پاس اسرائیل کے بورڈر پر فیلڈنگ لگا کر بیٹھا تھا۔
8.059956
جیسے بانڈری پر کیچنگ کے لیے کھلاڑی کھڑے ہوتے ہیں کرکڑ میں اس طرح۔
3.819956
اسی لیے زیادہ تر میزائل اور ڈرونز اسرائیلی سرحد کے اندر داخل ہونے سے پہلے ہی انٹرسپٹ کر لیے گئے، روک لیے گئے۔
6.939956
لیکن ساتھیو آپ کو ایک باریک پوائنٹ یہاں بتائیں۔
3.219956
وہ یہ کہ نائنٹی پرسنٹ ایرانی ڈرونز، نوے فیصد ایرانی ڈرونز اور میزائلز کو روک لینا یقیناً ایک کامیابی ہے لیکن اصل میں تو اسرائیل کا ایک بہت بڑا ملٹری نقصان ہو چکا ہے۔
10.139956
وہ یہ کہ اب تک ایران سمیت کسی بھی ملک نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو اس لیول پر ٹیسٹ نہیں کیا تھا۔
6.659956
جبکہ اس جوابی ایرانی اٹیک میں اسرائیل کا ملٹی لیئرڈ ڈیفنس سسٹم اپنی فل پاور، فل ایکٹیونیس اور پورے الائینسز کی موجودگی میں یعنی انٹرنیشنل اتحادیوں کی موجودگی میں ٹیسٹ ہو گیا ہے۔
12.399956
ہمارے نزدیک یہی اس حملے کا سب سے اہم پوائنٹ ہے۔
3.419956
کوئی بھی ملٹری ایکسپرٹ آپ کو بتائے گا کہ دشمن کی سب سے اہم معلومات جو آپ کے پاس ہونی چاہیے وہ یہ ہے کہ دشمن کا ڈیفنس کتنا موثر ہے، کتنا ویجیلنٹ ہے۔
9.519956
یہ معلومات اور پریکٹس جنگی مشکوں سے بھی زیادہ کارا مند ہوتی ہے کہ کوئی ملک اپنے دشمن کی پوری صلاحیت کو صرف چند سو میزائلز کے آپریشن میں ہی معلوم کرے۔
10.019956
جبکہ دشمن اپنی صلاحیت چھپا کر رکھنا چاہتا ہو تاکہ حملہ آور غلطی کرے اور وہ اس سے فائدہ اٹھائے۔
5.619956
تو ایران نے ساری دنیا کے سامنے یہ اسرائیلی کیپیبلیٹی، یہ اس کا سسٹم چیک کر لیا ہے۔
5.579956
اور اسی کلکولیشن پر اب وہ آئندہ کی پلاننگ بھی کر رہے ہوں گے۔
3.799956
کیونکہ ایران کے فائر کیے ہوئے ساڑھے تین سو میزائلز میں سے پانچ سے دس فیصد بھی اگر اسرائیل کے اندر ٹارگٹس کے قریب گرے ہیں تو ایران کے پاس ایک پری سائز فسٹ ہینڈ کلکولیشن تو آ چکی ہے۔
11.439956
اسے اور باقی دنیا کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ اگر امریکہ، برطانیہ، اردن، فرانس اور اسرائیلی ائر فورس اور ڈیفنس سسٹمز پوری طوانائی، مکمل الرٹنیس کے ساتھ کام کر رہے ہوں تو بھی یہ سسٹم کہاں کہاں کمزور ہے کہاں کیا غلطی کرتا ہے۔
15.199956
اس کلکولیشن کا فائدہ ملٹری میں یہ ہوتا ہے کہ اگلی بار ایرر مارجن کے حساب سے ہی اٹیک کیا جاتا ہے۔
6.319956
یعنی اگر تین سو کی جگہ ساٹھے تین سو کی جگہ تین ہزار یا تیس ہزار میزائلز فائر کر دیے جائیں تو ظاہر ہے اسرائیل اس بیراج آف میزائلز کے دس فیصد کو بھی اگر مس کر دے گا تو یہ تعداد سینکڑوں ٹارگٹس کی تباہی کی صورت میں سامنے آئے گی۔
14.839956
اسرائیل کے جغرافی اور لوکیشن کے حساب سے یہ بہت بڑی تعداد ہے، بڑا حملہ ہے۔
4.179956
پھر چونکہ لبنان کے اندر ہزباللہ کے پاس بھی گائیڈڈ میزائلز ڈیڑھ سے دو لاکھ کے قریب بتایا جاتے ہیں وہ ہے۔
5.639956
اس لیے یہ کلکولیشن بھی ایرانی ملٹری نے کر لی ہوگی یا کر رہے ہوں گے کہ اگر اسرائیلی سسٹم کی غلطیوں کو پوری طرح ایکسپلوائٹ کرنا ہے تو لبنان کے ہزباللہ نے کس وقت کتنے میزائلز فائر کرنے ہیں،
11.479956
یمن سے کس وقت کتنے فیک الارٹس بھیجے جانے چاہیے اور ایران سے کتنے فیک اور کتنے ریل اٹیک کر کے وہ اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں۔
8.799956
کیونکہ ڈیفنس سسٹم فیک اور ریل میزائل حملے میں کوئی زیادہ فرق نہیں کر پاتا وہ دونوں کو ایک ہی قوت سے روکنے کے لیے آتا ہے۔
7.359956
فیک سے ہماری مراد یہ ہے کہ کم طاقتور میزائل جو کہ ڈیفنس سسٹم کو دھوکہ دینے کے لیے فائر کیے جاتے ہیں وہ۔
5.819956
بائی دے وے اس ایرانی جوابی اٹیک میں، چودہ اپریل والے اٹیک میں، فورٹینتھ اپریل والے اٹیک میں ایران کا ہزباللہ کو شامل نہ کرنا، لبنان میں جو اس کی ملیشیا ہے اس کو استعمال نہ کرنا ایک اور بات بھی ظاہر کر رہا ہے۔
12.319956
وہ یہ کہ ایران نے خطے میں اپنی ہامی ملیشیاز کو اپنی سنجیدگی دکھائی ہے، ایک طاقتور پیغام بھیجا ہے، ان کا حوصلہ بڑھایا ہے۔
7.539956
کیونکہ امریکہ اور اسرائیل پلس اس کے الائز بار بار کہتے تھے کہ ایران بزدل ہے اور وہ اپنی پروکسیز کو ہی استعمال کرتا ہے، خود سامنے نہیں آتا۔
8.759956
تو اس حملے میں ایران نے دراصل اپنی سو کالڈ پروکسیز کو بتایا ہے کہ ایران جب چاہے یا جب ضرورت ہو تو اپنی سرزمین سے بھی اسرائیل پر براہ راست اٹیک کے صلاحیت رکھتا ہے اور ارادہ بھی رکھتا ہے۔
12.359956
آپ کے ذہن میں ساتھیو اسرائیل کے ریسپونس کی بات آ رہی ہوگی، اس پر چند لمحے بعد ضرور بات کریں گے۔
4.679956
پہلے ذرا اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو دیکھ لیتے ہیں کہ وہ کیسے کام کرتا ہے اور کتنی لیئرز میں ہے۔
5.239956
ساتھیو اسرائیلی ڈیفنس سسٹم امریکی مدد سے کم از کم چار سے پانچ لیئرز میں کام کرتا ہے۔
5.519956
پہلی لیئر مشہور زمانہ آئرن ڈوم سسٹم ہے جو کہ لو لیول میزائل اٹیکس روکنے کے لیے کام کرتا ہے۔
5.939956
اس کی مدد سے حزب اللہ اور حماس کی طرف سے جو راکٹس ہوا میں تباہ ہوتے ہیں وہ دراصل اسی کی مدد سے ہو رہے ہوتے ہیں۔
6.499956
اس کی ایکوریسی بقول اسرائیل 99% ہے لیکن آپ کو یاد ہے کہ جب سات اکتوبر کو حماس نے پہلے چند گھنٹوں میں دو ہزار تقریباً راکٹ اسرائیل پر فائر کیے تھے تو یہ سسٹم 99% نہیں 95% پرفیکٹ کام کر سکا تھا۔
14.979956
جو کہ ایک بہترین اور امپریسیف ڈیفنس اسرائیل کی طرف سے ہے لیکن ظاہر ہے بہت ہی مہنگا اور کسی حد تک امپرفیکٹ بھی ہے۔
8.359956
کیونکہ آئرینڈ روم کا ایک انٹرسپٹیو میزائل جو کہ اسرائیل کی طرف سے آتا ہے اور اس راکٹ کو تباہ کرتا ہے، امریکی مدد سے ظاہر اسرائیل بناتا ہے، اس پر چالیس سے پچاس ہزار ڈالرز، فورٹی ٹو ففٹی تھاؤزن ڈالرز خرچ اٹھتا ہے۔
14.539956
کچھ میزائلز تو ایک سے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز میں بھی بنتے ہیں۔
3.699956
انہی سسٹمز کے لیے امریکہ اسرائیل کو سالانہ تین ارب ڈالر، تھری پنٹ فائیو بلین ڈالرز ملٹری ایٹ بھی دیتا ہے۔
6.739956
یعنی یہ ایک مہنگا سسٹم بہرحال ہے جبکہ حماس جن راکٹس کو فائر کرتا ہے جنہیں روکنے کے لیے مہنگے میزائل آتے ہیں، یہ حماس کے راکٹ تو بمشکل تین سے چھ سو ڈالرز میں بن جاتے ہیں۔
10.559956
ہاں اتنا آپ کے ذہن میں ساتھیوں رہنا چاہیے کہ یہ رف فگرز ہیں یعنی ایک رف ایسٹیمیٹ ہے، زیادہ نہیں تھوڑا بہت فرق اس میں ضرور ہوگا کیونکہ کوئی فوج کوئی ملیشیا اپنے اصل فگرز آپ کو نہیں بتائے گی کہ کس چیز میں اس کا کتنا خرچا رہا۔
13.719956
تو یہ ایک ایسٹیمیشن ہے جو انٹرنیشنل سطح پر اس کو منا جاتا ہے تو وہی ہم نے آپ کے سامنے کوٹ کیا۔
4.759956
خیر آئرن ڈوم کے بعد دوسری لیئر میں اسرائیل کا ڈیویڈز سلنگ یعنی ڈیویڈز کی غلیل ڈیفنس سسٹم ہے۔
5.839956
یہ میڈیم رینج سسٹم ہے جو ایک سو چھاسی میل، ون ایٹی سکس مائلز میں میزائل، راکٹ یا ڈرون کو تباہ کر سکتا ہے۔
7.239956
یہ سسٹم زیادہ تر اسرائیلی میں بنتا ہے اس کی کمپنی رافیل اس کو تیار کرتی ہے۔
3.999956
اسرائیلی دفاع میں تیسری لیئر ڈی ایرو ڈیفنس سسٹم ہے، یہ بھی امریکی مدد سے ڈیویڈز کیا گیا ہے، اس کا بڑا حصہ تیار بھی امریکہ ہی میں ہوتا ہے۔
8.279956
یہ ایرو سسٹم لانگ رینج میزائلز کو راستے ہی میں تباہ کرنے کے صلاحیت رکھتا ہے۔
4.399956
جیسا کہ ایرانی میزائلز کو اسی ایرو سسٹم کی وجہ سے ہی اسی کی مدد سے انٹرسپٹ کیا گیا ہے۔
4.599956
یمن کی طرف سے جو راکٹس اور ڈرونز آتے ہیں، انہیں بھی یہی ایرو سسٹم بلاسٹ کرتا ہے یا انہیں بلوک کرتا ہے۔
6.479956
چوتھی لیئر پیٹری آرٹ میزائل ڈیفنس کی ہے، یہ مکمل طور پر امریکی سسٹم ہے اور یہ سب سے پرانا ہے۔
5.399956
اس کو اسرائیل نے اپگریڈ کیا ہے، اس کو ایرو ٹو ایرو تھری سسٹم، اس نے مرچ بھی کیا ہے۔
3.999956
اسرائیل پر جب عراقی صدر صدام حسین نے اسکڑ میزائلز سے نائنٹیز میں حملہ کیا تھا تو اس وقت اسرائیلی ڈیفنس اسی سسٹم کی وجہ سے ممکن ہوا تھا۔
8.279956
ایک پانچواں سسٹم آئرن بیم ڈیفنس بھی ہے، اس میں لیزر بیم سے میزائلز اور ڈرونز کو روکا جا سکتا ہے۔
6.359956
اسرائیل اس سسٹم کو گیم چینجر کہتا ہے لیکن یہ بھی مکمل طور پر ڈیولپ نہیں ہو پایا۔
4.759956
دوہزار چودہ میں، سنگاپور میں اسرائیل نے اسے پہلی بار نمائش کیلئے پیش کیا تھا مگر ابھی تک یہ فلی اوپریشنل نہیں ہے۔
8.519956
یہ سسٹم دراصل آئرن ڈوم ہی کی طرح شورٹ رینج میزائلز کو روکنے کیلئے استعمال ہو گا مگر اس پر کاسٹ پرشوٹ بہت کم آئے گی۔
8.719956
اب مائی کیوریس فیلوز یہاں تک تو بات ٹھیک ہے کہ آئرن ڈوم اور دیگر میزائل ڈیفنس سسٹم ایک چھوٹے راکٹ تک کو روکنے کیلئے پرشوٹ پچاس ہزار ڈالر سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر تک کاسٹ کرتے ہیں۔
10.719956
جبکہ آئرن بیم سسٹم جس کو یہ گیم چینجر اسرائیل کہتا ہے وہ پرشوٹ جو ان کی کاسٹ ہے وہ نہ ہونے کے برابر ہے مگر
6.079956
ڈیفنس ایکسپرٹس کہتے ہیں کہ اسے انسٹال کرنے کا اور ایکٹیو رکھنے کا جو خرچ ہے وہ باقی سسٹمز کی نسبت بہت زیادہ ہے۔
7.859956
اس لیے پرشوٹ کاسٹ کم ہونے کے باوجود بھی یہ اتنا ہی مہنگا سسٹم ہے جتنا کہ آئرن ڈوم، ایرو ون ٹو اور تھری وغیرہ۔
7.299956
پھر اس کا ایک بہت بڑا ڈرا بیک یہ بھی ہے کہ یہ خراب موسم میں اوپریٹ ہی نہیں کر سکتا۔
5.199956
امریکی اسٹیبلشمنٹ کا ایک اہم ترین ادارہ لوک ہیڈ مارٹن جو ایف سکسٹین تیارے بناتا ہے وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر اس سسٹم کو جدید کرنے کی، ڈیولپ کرنے کی، اس کو بہتر بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔
11.019956
اس پانچ تہی ڈیفنس سسٹم، اس فائیو لیئرڈ ڈیفنس سسٹم کے علاوہ اسرائیل کے پاس ظاہر ہے امریکی ایف ففٹین ہے، ایف سکسٹین ہے، ایف تھرٹی فائیو ہے اور بہت سے ائر فورس کے تیارے ہیں جو ائر ٹو ائر اور ائر ٹو سرفیس ایک بہترین ڈیفنس اور اوفنس کا کام کرتے ہیں۔
16.259956
تو خیر اس سارے سسٹم میں سے گزر کر بھی پندرہ ایرانی نیزائز اسرائیل کے جنوبی علاقے میں جو اس کی نواتم ائر بیس ہے وہاں گھرے ہیں۔
7.619956
غالباً انڈرسٹینڈنگ بھی یہی تھی امریکہ اور ایران کے درمیان کہ کسی ایسی جگہ سٹرائک کیا جائے گا جہاں کم سے کم اسرائیلی آبادی ہو تاکہ جانی نقصان کا امکان بھی کم سے کم ہو۔
9.859956
اسرائیل نے بھی یہ تسلیم کیا ہے کہ یہاں پر نیزائز اس بیس پر گھرے ہیں اور انہوں نے ایئر بیس کی فسیلٹی کو تھوڑا بہت نقصان پہنچایا ہے۔
7.339956
لیکن یہ اتنا نقصان نہیں کہ نواتم ائر بیس آپریشنل ہی نہ رہے۔
3.639956
مقول اسرائیل یہ ایئر بیس مکمل فنکشنل ہے اور یہاں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
4.599956
ویسے بھی اس سارے اٹیک کے بعد جو خبریں کئی گھنٹوں میں ہمارے سامنے آئیں ہیں، ان کے مطابق ایرانی اٹیک میں ایک بھی اسرائیلی ملٹری یا سوویلین ہلاکت بھی نہیں ہوئی۔
9.219956
جس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیلی ائر بیسیس سے تمام لوگوں کو پہلے ہی ہٹا لیا گیا تھا۔
4.499956
بلکل اسی طرح جیسے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جوابی ایرانی حملے میں امریکی فورسز کو جنوری ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں بیسیس سے ہٹا لیا گیا تھا۔
9.999956
سوال یہ ہے تو کیا جیسے اس حملے کے بعد امریکہ نے پلٹ کر ایران کو ریسپونس آف ریسپونس نہیں دیا تھا تو کیا اب بھی اسرائیل ریسپونس آف ریسپونس نہیں دے گا؟
9.499956
کیا اسرائیل ایرانی بیراج آف میزائلز اٹیک کے جواب میں کچھ نہیں کرے گا؟
3.799956
ساتھیو ٹیکنکلی سوچیں انٹرنیشنل فریم ورک میں تو ایران نے یہ سٹرائک بہت زیادہ ڈپلومیٹک ایکوریسی کے ساتھ کیا ہے۔
7.799956
سچ پوچھیں تو بہترین جانچ پرتال کے ساتھ کیا ہے۔ یعنی ایسا اٹیک کیا ہے جس کے بعد اسرائیل کو اور اس کے اتحادیوں کو ایران پر مکمل حملے کا جواز تو نہیں ملتا۔
9.799956
کیونکہ ایک تو یہ نون کینیٹک اٹیک تھا یعنی ایک بھی اسرائیلی ہلاکت اس میں نہیں ہوئی۔
4.799956
پھر یہ ایک جوابی اٹیک تھا، ریسپونس میں تھا جو اسرائیل کے ایرانی صفارتی بلنڈنگز پر حملے کے جواب میں تھا جس میں ان کے لوگ بارے گئے۔
7.799956
تیسری باز یہ کہ اس نے امریکہ اور عرب ممالک کو انفارم کر کے حملہ کیا ہے۔
3.799956
تو یہ تمام ممالک اب اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ معاملہ برابر ہو چکا ہے، اس لیے ایران اسرائیل مزید ڈائریکٹ اٹیکس نہیں ہوں گے، انٹرنیشنل سسٹم اس کو افوڑ نہیں کرتا۔
10.999956
مگر ٹھہری، یہاں اسرائیل کے لیے ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ اسرائیل اپنی عوام کے سامنے کسی بھی ایرانی ٹارگٹ کو ہٹ کرنا ایک معمول بنا کر پیش کر چکا ہے جیسے ایران کوئی چیز ہی نہیں۔
10.799956
وہ کسی بھی عالمی قانون کو بھی اس دوران ماننے کے لیے تیار نہیں۔ اسی لیے اس نے سفارتی بلڈنگ پر دمشق میں حملہ بھی کیا تھا۔
6.999956
تو ایرانی حملے کے بعد اگر اسرائیل اب جوابالجواب نہیں دیتا تو مطلب کہ آج کے بعد اسرائیل کسی بھی ایرانی سفارتی بلڈنگ کو، کسی بھی ڈپلومیٹک بلڈنگ کو اٹیک نہیں کر سکے گا۔
11.999956
تو یہ اسرائیلی پوائنٹ آف ویوز سے تو ان کی اشکست ہوگی۔ دوسری بات کہ اسرائیل کے اندر سے بہت آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ وہ بہت خطرناک آوازیں ہیں۔
8.999956
کیونکہ حالیہ سرویز کے مطابق اسرائیل کی اٹھانویں فیصد آبادی ریڈیکل، انتہا پسند خیالات کے طرف ٹلٹ کر چکی ہے۔
7.999956
اس وقت ان کے مقامی زبان میں جو میڈیا ادارے ہیں جیسے وائر نیٹ نیوز، کیم نیٹ ورک، راشید نیٹ ورک، جنرل ٹویلو وغیرہ وہاں ایک جنگی اور ماتمی ماحول بنا ہوا ہے۔
10.999956
کیونکہ ان ہیبرو میڈیا پر مسلسل پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
5.999956
End of preview. Expand in Data Studio
YAML Metadata Warning: empty or missing yaml metadata in repo card (https://huggingface.co/docs/hub/datasets-cards)

dataset_info: features: - name: text dtype: string - name: audio dtype: audio - name: duration dtype: float64 splits: - name: train num_bytes: 20860321574.68 num_examples: 104520 download_size: 20907025567 dataset_size: 20860321574.68 configs:

  • config_name: default data_files:
    • split: train path: data/train-*

dataset_description: > This is a high-quality Text-to-Speech (TTS) dataset for the Urdu language.
It contains 104,520 audio-text pairs, each sampled at 22,500 Hz mono, and is ideal for building neural TTS systems.

Highlights:

  • Clean and phonetically rich Urdu text
  • Studio-quality audio recordings
  • Mono channel at 22.5 kHz sampling rate
  • Includes duration metadata for each clip
  • Perfect for models like Tacotron, FastSpeech, Glow-TTS, and VITS

Format:

  • text: Urdu transcription
  • audio: High-quality mono audio (22.5 kHz)
  • duration: Length of the audio clip in seconds

License:

This dataset is released for research and educational purposes only.
Commercial use is strictly prohibited.

Please refer to the accompanying LICENSE file for full terms and conditions.

Citation:

If you use this dataset in your research, please cite the dataset creators appropriately.

Downloads last month
420